قصور/ موٹر سائیکل چور گینگ کا سرغنہ گرفتار

Published: 21-01-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)قصور/ موٹر سائیکل چور گینگ کا سرغنہ گرفتار‘تھانہ اے ڈویژن پولیس کی ایس ایچ او افتخار جوئیہ کی سربراہی میں کاروائی‘موٹر سائیکل چور گینگ کا سرغنہ نوید عرف آلو کو گرفتار کر لیا گیا‘ملزم کے قبضہ سے چوری شدہ 8 موٹر سائیکل اور نقدی 20 ہزار روپے برآمد‘دوران تفتیش شہر قصور میں موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں کا انکشاف، مزید تفتیش جاری ہے۔
 

اشتہارات