والدین کی عمر ے سعادت حاصل کرنے پر مہر بابر زمان‘ مہر قمر زمان نے محفل میلاد کا انعقاد کیا

Published: 24-01-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔شیخ شہباز علی سے)مہر بابر زمان کے بھائی مہر قمر زمان جلالپورپراپرٹی والے اور انکے والدین نے عمرہ سے واپسی پر محفل پاک کا انعقاد ڈیرہ مہر قمر زمان پر کیا اور کہا کہ یہ اللہ کا ان پر خاص کرم ہے جس نے ان گنہگاروں کو اپنے در پر بلایا۔اس محفل پاک میں خصوصی شرکت۔ چوہدری فرخان وڑائچ مہر نعیم عارف مہر اشفاق مہر وقاص مہر عاقی بلا مہر طاہر فلمون گل چوہدری شہزاد شیر ملک جوجا چوہدری ناصر بلال بابر کھوکھر امجد وائیں عبدل قیوم مہر شاھد مہر خافظ شاہ زیب،بلال لودھی نے خصوصی شرکت کی آنیوالے معزز مہمانوں کی تواضع انواع اقسام کے کھانوں سے کی گئی ْاور انکی آمد پر انکا مہر قمر زمان نے خصوصی شکریہ ادا کیا جنھوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے انہیں وقت دیا اورمحفل کو رونق بخشی۔
 

اشتہارات