ڈاکٹر ذیشان کے قاتل ٹریس کر کے گرفتار کرنیوالی ٹیمز کو ڈی پی او گجرات کی طرف سے تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام

Published: 02-02-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر اور ایس پی انویسٹی گیشن مہر محمد ریاض نے ڈاکٹر ذیشان کے قاتل ٹریس کرکے گرفتار کرنے والی ٹیمز کے انچارج اور ممبران کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دئیے۔
 

اشتہارات