پریزائڈنگ افسران کو 7 فروری سے 9 فروری تک درجہ اول مجسٹریٹ کے اختیارات حاصل رہیں گے‘ نوٹیفکیشن جاری

Published: 02-02-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)پریزائڈنگ افسران کو 7 فروری سے 9 فروری تک درجہ اول مجسٹریٹ کے اختیارات حاصل رہیں گے۔ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ 
 

اشتہارات