سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات کے مطابق آر اے بازار کے علاقے میں بسنت سے متعلق آگاہی واک

Published: 16-02-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات کے مطابق آر اے بازار کے علاقے میں بسنت سے متعلق آگاہی واک، واک میں پولیس افسران، انجمن تاجران کے عہدیداران اور سول سوسائٹی کی شرکت، پتنگ بازی ایک جان لیوا کھیل ہے، اپنی اور دوسروں کی جان کو خطرے میں مت ڈالیں، پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے، والدین اپنے بچوں کا مستقبل تاریک ہونے سے بچانے کے لئے پتنگ بازی کی حوصلہ شکنی کریں،
 

اشتہارات