صدر بیرونی پولیس کی کاروائی،زمین پر قبضے کی کوشش کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے 07 ملزمان گرفتار

Published: 16-02-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)صدر بیرونی پولیس کی کاروائی،زمین پر قبضے کی کوشش کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے 07 ملزمان گرفتار،ملزمان سے کلاشنکوف اور 02 پسٹل برآمدگرفتار ملزمان کی شناخت سمیع اللہ، لال بادشاہ، امیر اللہ، مجیب اللہ، عبدالحمید، عدنان اور خالد کے ناموں سے ہوئی،ملزمان نے 03 ہفتے قبل زمین پر قبضے کی کوشش کی اور ہوائی فائرنگ کر کے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی صدر بیرونی پولیس کو شاباش،ملزمان کو چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،شہریوں کے جان و مال کی حفاظت پولیس کی اولین ترجیح ہے، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر
 

اشتہارات