منشیات فروش اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 04 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار،شراب اور غیرقانونی اسلحہ برآمد گرفتار

Published: 16-02-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا:تھانہ پھلروان پولیس کا منشیات فروشوں اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری منشیات فروش اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 04 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار،شراب اور غیرقانونی اسلحہ برآمد گرفتار منشیات فروش بلال سے شراب 20 لٹر اور ملزم عادل سے شراب 15 لٹر برآمد ملزم خالد سے رائفل 223بور اور ملزم عباس سے پسٹل30بور برآمد   گرفتار ملزمان کے خلاف منشیات فروشی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں منشیات فروشوں اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کوئی رعائیت نہیں برتی جائے گی ڈی پی او محمد فیصل کامران 
 

اشتہارات