راولپنڈی:۔ 18ملزمان گرفتار، 1150 سے زائد پتنگیں اور ڈوریں برآمد، پتنگ بازی جان لیوا کھیل ہے،حافظ کامران اصغر

Published: 20-02-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)راولپنڈی پولیس کا پتنگ بازی اور پتنگ فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 18ملزمان گرفتار، 1150 سے زائد پتنگیں اور ڈوریں برآمد، پتنگ بازی جان لیوا کھیل ہے، پتنگ بازی اورپتنگ فروشی میں ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) حافظ کامران اصغر
 

اشتہارات