ڈسٹرکٹ سٹینڈنگ بورڈ برائے تبدیلی تفتیش میٹنگ‘ سائلین کا میرٹ پر فیصلہ

Published: 29-02-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ایس پی انویسٹی گیشن گجرات مہر محمد ریاض ناز کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ سٹینڈنگ بورڈ برائے تبدیلی تفتیش میٹنگ میں 8  مختلف مقدمات ڈسکس ہوئے جن میں سائلین کو سن کر میرٹ پر فیصلہ کیا گیا۔
 

اشتہارات