پسرور قتل کا ملزم گرفتارپسرور ملزم فیصل حنیف کو صدر پولیس نے گرفتار کرلیا

Published: 29-02-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)پسرور قتل کا ملزم گرفتارپسرور ملزم فیصل حنیف کو صدر پولیس نے گرفتار کرلیا ملزم مقدمہ نمبر 143/24 بجرم قتل کے مقدمے میں مطلوب تھا  ملزم نے الکڑے پھاٹک پر مقتول کو مار کر نعش درخت کے ساتھ لٹکا دی تھی  ملزم کو لواحقین کی طرف سے ایف آئی آر میں نامزد کیا گیا تھا ملزم وقوعہ والے دن سے ہی فرار ہو چکا تھا اس کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کردیا گیا پسرور تھانہ صدر پولیس کی جانب سے مزید تفتیش شروع کردی گئی
 

اشتہارات