سیالکوٹ: بہادر کانسٹیبل تنویر احمد کی برسی: پولیس کے اعلیٰ افسران کا شہید کے گھر میں آمد‘ فیملی سے ملاقات

Published: 29-02-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سیالکوٹ پولیس کابہادر سپوت کانسٹیبل تنویر احمد سال 1997 میں شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کی خاطر جرائم پیشہ افراد کا مقابلہ کرتے ہوئے گولیوں کی زد میں آکر شہادت کے عظیم مرتبہ پر فائز ہوئے.قوم کے اس بہادر بیٹے  کی برسی کے موقع پر ڈی پی او محمد حسن اقبال کی ہدایت پر پولیس کے اعلیٰ افسران کی شہید کے گھر میں آمد فیملی سے ملاقات کی قبرپر حاضری دی اور شہید کو سلامی پیش کی. ہمارے شہداء ہمارا فخر ان کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا. ڈی پی او
 

اشتہارات