ایس ایچ او تھانہ لدھیوالہ وڑائچ کا پتنگ بازی کے حوالے سے بریفنگ‘ صدر پریس کلب نیامت بشیر بھی موجود تھے

Published: 29-02-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ایس ایچ او تھانہ لدھیوالہ وڑائچ بہرام فرید چوہدری پتنگ بازی کے حوالے سے اپنی ٹیم کو بریفنگ دیتے ہوئے اس موقع پر صدر پریس کلب لدھیوالہ وڑائچ نیامت بشیر بھی موجود، گزارش ہے کہ پتنگ بازی کے حوالے سے آپ بھی اپنے بچوں کو بتائیں اور سمجھائیں اس معاملے میں کسی قسم کی کوئی سفارش قابل قبول نہیں ہو گی فوری طور پر مقدمہ درج کیا جائے گا،
 

اشتہارات