واہ کینٹ پولیس کی کاروائی، شراب سپلائر گرفتار، 312 بوتل شراب برآمد

Published: 29-02-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)واہ کینٹ پولیس کی کاروائی، شراب سپلائر گرفتار، 312 بوتل شراب برآمد،ملزم کے زیر استعمال گاڑی بھی قبضہ پولیس میں لی گئی،ملزم کی شناخت یوسف کے نام سے ہوئی، ایس پی پوٹھوہار ناصر نوارکی ایس ایچ اوواہ کینٹ اور پولیس ٹیم کو شاباش  گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،ایس پی پوٹھوہار  نوجوان نسل کی رگوں میں منشیات کا زہر اتارنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز
 

اشتہارات