روات پولیس کی کاروائی‘ دو رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار، چوری شدہ 13 موٹرسائیکل برآمد

Published: 04-03-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)روات پولیس کی کاروائی، دو رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار، چوری شدہ 13 موٹرسائیکل برآمد،گرفتار ملزمان میں حسنین اور اعظم شامل ہیں،گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی، ایس پی صدر شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر
 

اشتہارات