تھانہ کوٹلی لوہاراں پولیس:ملزمان میاں شاہ جہاں اور علی رضا کے قبضہ سے 95بوتلیں شراب کی برآمد

Published: 13-03-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ کوٹلی لوہاراں پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں کرتے ملزمان میاں شاہ جہاں اور علی رضا کے قبضہ سے 95بوتلیں شراب کی برآمد کر کے انکے خلاف مقدمات درج کرلیے۔
 

اشتہارات