ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کاموضع گاکھڑی کا اچانک دورہ

Published: 19-03-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے موضع گاکھڑی کا اچانک دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے رمضان نگہبان پیکیج کے تحت راشن بیگز کی پیکنگ، سٹاک ریکارڈ اور انکی ترسیل کے عمل کا جائزہ لیا، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر نگہبان رمضان پیکیج کے تحت ضلع بھر میں راشن کی گھر گھر ترسیل جاری ہے، ترسیل مکمل شفافیت کے ساتھ کی جارہی ہے۔
 

اشتہارات