ایس پی راول فیصل سلیم کی سربراہی میں ڈویژنل ایس پیز کے ہمراہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے اعزاز میں افطار ڈنر

Published: 22-03-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر ایس پی راول فیصل سلیم کی سربراہی میں ڈویژنل ایس پیز کے ہمراہ  ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے اعزاز میں افطار ڈنرصدر بار سید انتظار نقوی، سیکرٹری بار راجہ شاہد، جوائنٹ سیکرٹری چوہدری سعد بن شفیق سمیت معزز اراکین بار، ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز،ایس پی صدرنبیل کھوکھر،ڈی ایس پی عابد خان، ایس ایچ او صادق آباد انوار الحق، ایس ایچ او ٹیکسلا راجہ محمد گلتاج کی شرکت کی ملاقات میں قیام امن قانون کی بالادستی اور انصاف کی رسائی کیلئے مل کر چلنے کا عزم کیا گیا،
 

اشتہارات