ایس پی انویسٹی گیشن سیالکوٹ غلام عباس اور ایس ڈی پی اوز کی مختلف تھانہ جات میں سنگین جرائم کے مقدمات کے مدعیوں اور تفتیشی افسران کیساتھ میٹن

Published: 27-03-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ محمد حسن اقبال کی ہدایت پر ایس پی انویسٹی گیشن سیالکوٹ غلام عباس اور ایس ڈی پی اوز نے مختلف تھانہ جات میں سنگین جرائم کے مقدمات کے مدعیوں اور تفتیشی افسران کے ساتھ میٹنگ کی اور مقدمات کو جلد از جلد یکسو کرنے کی ہدایت کی۔
 

اشتہارات