ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک:۔ ماڈل بازار اور فئیر پرائس شاپ گجرات کا اچانک دورہ

Published: 01-04-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے) ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے اتوار کے روز ماڈل بازار اور فئیر پرائس شاپ گجرات کا اچانک دورہ کیا، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے فیر پرائس شاپ پر اشیاء خوردونوش کی کوالٹی، معیار اور مقدار کو چیک کیا اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کہا کہ فئرپرائس شاپ پر روزانہ کی بنیاد پر اشیاء کی مقدار اور معیار کو چیک کیا جا رہا ہے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر ضلع گجرات میں ماڈل بازار میں ایگریکلچر فیئر پرائس شاپ سے شہری مستفید ہو رہے ہیں۔
 

اشتہارات