چونڈہ جھگڑے میں دو خواتین شدید زخمی

Published: 02-04-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)چونڈہ جھگڑے میں دو خواتین شدید زخمی تفصیلات کے مطابق تھانہ پھلورہ کی حدود گاؤں سہنے والی میں واقع گھر میں پتھر پھینکنے کے الزام میں مخالفین کی جانب سے عورتوں پر ڈنڈوں سے تشدد نتیجہ میں دونوں زخمی عورتوں کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال چونڈہ منتقل کر دیا گیا ہے.
 

اشتہارات