کراچی ڈیفنس میں فلیٹ سے ملی لاش کا معما حل

Published: 05-04-2024

Cinque Terre

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں فلیٹ سے گولی لگی لاش ملنے کا معمہ حل کرلیا گیا۔تفتیشی حکام کے مطابق مقتول جہانزیب کی بیوی نےقتل کا اعتراف کرلیا۔تفتیشی حکام کے مطابق ملزمہ نے بتایا کہ اس کی نجی اسپتال کے سیکیورٹی گارڈ سے دوستی تھی، اسی نے خاتون کو پستول دیا تھا۔تفتیشی حکام کے مطابق ملزمہ اور اس کا ساتھی سیکورٹی گارڈ 6 اپریل تک ریمانڈ پر ہیں۔جہانزیب کی لاش ڈیفنس فیز 8 کے فلیٹ سے 4 مارچ کو ملی تھی۔

اشتہارات