ایس پی انویسٹی گیشن گجرات مہر محمد ریاض ناز ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکوٹر گجرات‘ جنسی زیادتی کی متاثرہ معذور لڑکی کے گھر پہنچ گئے‘ انصاف کی یقین دہ

Published: 08-04-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے) ایس پی انویسٹی گیشن گجرات مہر محمد ریاض ناز ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکوٹر گجرات، Adppکھاریاں اور ایس ایچ او تھانہ گلیانہ کے ہمرا ہ جنسی زیادتی کی متاثرہ معذور لڑکی کے گھر گئے۔ انہوں نے متاثرہ لڑکی اور اس کے والدین سے ملاقات کی اورانہیں یقین دلایا کہ آپ کے لئے انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔
 

اشتہارات