سرگودھا:ڈی پی او سرگودھا کے احکامات کے مطابق اے ایس پی کوٹمومن کا پولیس خدمت سنٹر کوٹ مومن کا وزٹ

Published: 16-04-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا:ڈی پی او سرگودھا کے احکامات کے مطابق اے ایس پی کوٹمومن کا پولیس خدمت سنٹر کوٹ مومن کا وزٹ  دوران وزٹ ایس ڈی پی او نے خدمت مرکز میں فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا  خدمت مرکز پر تعینات پولیس افسران سے ملاقات کی  انہوں نے خدمت مرکز کی صفائی اور ریکارڈز کا جائزہ لیا  بروقت ریکارڈز مکمل کرنے اور وقت کی پابندی کو یقینی بنانے کے احکامات جاری  اے ایس پی کوٹمومن نے سنٹر میں آئے شہریوں سے گفتگو کی اور  خدمات کے معیار بارے استفسار کیا شہریوں کا خدمت مرکز کی اپ گریڈیشن کے بعد سہولیات کے معیار پر اظہار اطمینان پولیس خدمت سنٹر میں تمام سہولیات کی آن لائن فراہمی سے وقت کی بچت ممکن ہوئی ہے، شہری  ایس ڈی پی او کی افسران کو شہریوں کی سہولت کیلئے مزید اقدامات کی ہدایت کسی بھی مقصد کیلئے خدمت مرکز آنے والے شہریوں کو بہترین سروس ڈلیوری دی جائے ایس ڈی پی او  شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے  کرپشن اور بداخلاقی پر کوئی رعائیت نہیں برتی جائے گی اے ایس پی کوٹ مومن اختر نواز
 

اشتہارات