ضلعی ا نتظامیہ کی جانب سے سستے داموں روٹی اور نان کی دستیابی کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کا سلسلہ جاری

Published: 17-04-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے) ضلعی ا نتظامیہ کی جانب سے سستے داموں روٹی اور نان کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری ڈپٹی کمشنر حافظ آباد میڈم سندس ارشاد نے مقررہ ریٹس سے مہنگی روٹی اور نان فروخت کرنے والوں کے خلاف شکایات کے اندراج کے لیے ڈی سی آفس حافظ آباد میں کنٹرول روم قائم کر دیا عوام اپنی شکایات کنٹرول روم کے نمبر 054792011 پر درج کروا سکیں گے
 

اشتہارات