ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال کی شاہ فتح میں کمسن جنت فاطمہ کی نعش ملنے کے افسوس ناک وقوعہ کی بابت متاثرہ فیملی سے ملاقات

Published: 17-04-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال نے تھانہ بڈیانہ کے علاقہ سرائے شاہ فتح میں کمسن جنت فاطمہ کی نعش ملنے کے افسوس ناک وقوعہ کی بابت متاثرہ فیملی سے ملاقات کی اور جائے وقوعہ کا ملاحظہ بھی کیا۔ ڈی پی او سیالکوٹ نے بچی کے والد سے ملاقات کے دوران افسوسناک واقعہ میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرنے اور کڑی سے کڑی سزا دلوائے جانے کی یقین دہانی کروائی.
 

اشتہارات