اوورسیز پاکستانی میرے دست و بازو ہیں انکے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرائینگے:۔ چوہدری شافع حسین

Published: 29-04-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے گزشتہ روز مسلم لیگ ق یوکے کے اہتمام مسلم لیگ ہاؤس لاھور میی منعقدہ سالگرہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ق انگلینڈ ڈاکٹر  شوکت علی شیخ اور صدر مسلم لیگ اوورسیز برمنگھم محمد شفیق نے آج کی تقریب کے بہترین اور خوبصورت انتظامات کرنے پر ہم ان کی پوری اوورسیز پاکستانی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ھوں جہنوں نے میرا استقبال کیا اور ہمیں عزت بخشی آپ لوگوں کی محبتوں چاہتوں کو کبھی فراموش نہیں کروں گا اوورسیز پاکستانی میرے دست بازو ھے ان کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کروائے گے۔اھنوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی بھائیوں کو کوئی بھی مسئلہ درپیش ھو وہ براہ راست مجھ سے رابطہ کر سکتے ہے۔
 

اشتہارات