تھانہ کھاریاں پر حملہ کے الزام 27خواجہ سراؤں کیخلاف‘ کار سرکار میں مدخلت کا مقدمہ درج

Published: 07-05-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ کھاریاں پر حملہ کے الزام‘27بے ضرر خواجہ سراؤں کے خلاف تھانہ میں گھس کرکار سرکار میں مداخلت کرنے اور تھانہ کی عمارت سے سرکاری سامان میز‘کرسیاں‘منجیاں۔اٹھاکر جی ٹی روڈ پر رکاوٹ کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنے۔اور نہتے پولیس ملازمین کو تھانہ کی عمارت سے پکڑ کر اغواہ کرنے اور زبدستی جی ٹی روڈ پر بٹھانے حبس بے جا میں رکھنے۔پر مقدمہ زیر دفعا ت 452.453.182.186.365. 294.511.148.149ت پ درج کرلیا ہے۔ابھی صلح ہوئی ہے تو کم دفعات لگی ہیں اگر صلح نہ ہوتی تو دہشت گردی ایکٹ کے تحت بھی مقدمہ درج ہونا تھا۔
 

اشتہارات