تھانہ ککرالی:۔ قتل کی لرزہ خیز واردات:کلہاڑیوں کے وار سے نوجوان افضال اکبر قتل

Published: 07-05-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)قتل کی لرزہ خیز واردات تھانہ ککرالی کے گاوں دلاور پور مرغی خانہ کے قریب31سالہ نوجوان افضال اکبرساکن جگواں کو ملزمان نے کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کر دیا۔پولیس تھانہ ککرالی موقع پر پہچ گئی۔ اور شواہد اکٹھے کرنے لگی۔
 

اشتہارات