کوٹلہ ارب علی خان: سکول بس حادثے: پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

Published: 12-05-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)کوٹلہ ارب علی خان گزشتہ روز سکول بس حادثے میں جاں بحق ہونے والی بچی حورین فاطمہ اور زخمی بچیوں کے حوالے سے ٹریفک پولیس انسپکٹر چوہدری احسان فاضل کی مدعیت میں پولیس تھانہ ککرالی نے ڈرائیو ر کو گرفتار کر لیا۔
 

اشتہارات