سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ کا ٹریفک امور کا جائزہ لینے کیلئے کھیالی بائی پاس اور شیخوپورہ روڈ کا وزٹ

Published: 15-05-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ کا ٹریفک امور کا جائزہ لینے کیلئے کھیالی بائی پاس اور شیخوپورہ روڈ کا وزٹ۔حادثات کے تدارک کیلئے سرکل افسران کو مؤثر کاروائیوں کی بابت ہدایات جاری اس موقع پر لدھیوالہ وڑائچ سے تعلق رکھنے والے ڈی ایس پی چوہدری شیر زمان وڑائچ ان کے ہمراہ ہیں۔
 

اشتہارات