محلہ رحمت آباد گلی نمبر B/4مرزا یونس کالرہ کے گھر کی چھت پر آگ لگ گئی‘ ریسکیو 1122نے آگ پر قابو پا لیا

Published: 03-06-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)گجرات سرگودھا روڈ محلہ رحمت آباد گلی نمبر 4/B نزدقمر ہسپتال مرزا یونس کالرہ کے گھر کی چھت پر آگ لگنے سے سامان جل گیا ریسکیو 1122 ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف میں کام رہی۔ 
 

اشتہارات