کراچی، باراتیوں کی بس الٹ گئی، خاتون جاں بحق، 10 افراد زخمی

Published: 23-06-2024

Cinque Terre

شارع فیصل پی اے ایف بیس کے قریب باراتیوں سے بھری بس الٹ گئی، باراتیوں کی بس گاڑی سے ٹکرانے کے نتیجے میں الٹی۔پولیس کے مطابق حادثے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہوئے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں کئی افراد زخمی ہوئے، جبکہ 10 زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، دیگر کئی افراد معمولی زخمی ہوئے۔

اشتہارات