سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے افسران کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری

Published: 03-07-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔چوہدری نصیر افضل سے)سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری، سی پی ا ونے گوجر خان اور صدر سرکل کے تفتیشی افسران کوبہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا،سی پی اوسید خالدہمدانی نے موثر تفتیش پرایس ایچ او صدر بیرونی انسپکٹر  ندیم ظفر، ایس ایچ او نصیرآباد سب انسپکٹر محمد ابراہیم،سب انسپکٹر محمد اسماعیل خان، سب انسپکٹر شکیل آفتاب، سب انسپکٹر محمد جاوید، سب انسپکٹر امجد پرویز،سب انسپکٹر زاہد محمود،سب انسپکٹر اسرار حسین،سب انسپکٹر تصدق رحمان،سب انسپکٹر محمد عبدالمقدم،سب انسپکٹر نور احمد،اسسٹنٹ سب انسپکٹر عمر عباس،اسسٹنٹ سب انسپکٹر عمران خالد، اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد فیاض، اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد خالد،اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد رمضان،اسسٹنٹ سب انسپکٹر داؤد اختر، اسسٹنٹ سب انسپکٹر زین العابدین،اسسٹنٹ سب انسپکٹر عابد حسین،اسسٹنٹ سب انسپکٹر ناصر محمود  سمیت دیگر افسران کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نواز، بہترین حکمت عملی اور موثر تفتیش سے جرائم میں واضع کمی آئی ہے، مقدمات کی موثر پیروی اور تفتیش میں نقائص کو دور کرکے اس میں مزید بہتری لائی جائے،سی پی او شہریوں کی جان ومال کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے جس کے لیے راولپنڈی پولیس ہمہ وقت مصروف عمل ہے،سی پی اوسید خالدہمدانی
 

اشتہارات