بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا مفضل سیف الدین کراچی پہنچ گئے

Published: 04-07-2024

Cinque Terre

بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا مفضل سیف الدین کراچی پہنچ گئے۔کراچی ایئرپورٹ پر وزیراعلیٰ مراد علی شاہ اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مفضل سیف الدین کا استقبال کیا۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ مفضل سیف الدین صدر مملکت کی دعوت پر تشریف لائے ہیں۔وزیر اعلیٰ اور گورنر سندھ نے مفضل سیف الدین کو گلدستہ پیش کیا۔

اشتہارات