ڈی پی او گجرات نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد شہریوں کے مسائل سنے

Published: 06-07-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او گجرات نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد شہریوں کے مسائل سنے‘ڈی پی او گجرات مستنصر عطاء باجوہ نے جامع مسجد پاک فین میں نمازجمعہ کی ادائیگی کے بعد شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے مسائل فوری حل کیلئے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی احکامات جاری کئے۔ 
 

اشتہارات