سید ذوالفقار شاہ کو چیئرمین اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کا اضافی چارج دے دیا گیا

Published: 08-07-2024

Cinque Terre

میرپور خاص تعلیمی بورڈ کے چیئرمین سید ذوالفقار شاہ کو چیئرمین اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے عہدے کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ یاد رہے کہ سندھ ہائی کورٹ نے چیئرمین اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی پروفیسر نسیم میمن کی دوبارہ تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا تھا۔عدالت عالیہ سندھ نے 6 اگست تک فریقین سے جواب طلب کرلیے تھے۔

اشتہارات