ڈی ایس پی انویسٹی گیشن مہر محمد ریاض کی روڈ ایکسیڈنٹ میں شہید ہونیوالے کانسٹیبل ذیشان کے گھر آمد‘ فاتحہ خوانی کی

Published: 08-07-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ایس پی انویسٹی گیشن مہر محمد ریاض نے روڈ ایکسیڈنٹ میں شہید ہونیوالے کانسٹیبل ذیشان الیاس کے گھر جاکر فاتحہ خوانی کی اور لواحقین کو ہر قسم کے محکمانہ تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ جبکہ زخمی ہونیوالے کانسٹیبل سیف اللہ کی تحصیل ہسپتال کھاریاں جا کر عیادت کی اور بہترین علاج معالجہ کی ہدایت کی۔
 

اشتہارات