تھانہ کھیالی پولیس کی بڑی کارروائی: ملزمان گرفتار‘ بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

Published: 08-07-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ ملک رضوان ناظم) تھانہ کھیالی پولیس کی بڑی کاروائی اسلحہ سے بھرا رکشہ تھانہ کھیالی پولیس کے شکنجے میں ملزمان گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 18پسٹل 4کلاشنکوف،223بور30بور رائفلز برآمد گوجرانولہ سٹی پولیس آفیسر ڈی آئی جی رانا ایاز سلیم کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ کھیالی انسپکٹر مسعود عالم مغل نے اپنی جانباز پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گوجرانوالہ علاقہ تھانہ کھیالی مکی روڈ سے ناجائز اسلحہ بردار سمیت ناجائز اسلحہ سے بھرا رکشہ پکڑ لیا موقع پر ملزمان  کے قبضہ سے 18پسٹل،4کلاشنکوف،223بور30بوررائفلز برآمد کرکے ملزمان کو جیل کی لمبی یاترا پر بھیج دیا شاندار کاروائی کرنے سی پی او گوجرانوالہ ڈی آئی جی رانا ایاز سلیم نے ایس ایچ او تھانہ کھیالی انسپکٹر مسعود عالم مغل اور انکی پولیس ٹیم کو شاباش دی
 

اشتہارات