ویلڈن ایس ایچ او چوہدری لیاقت حسین‘ خاتون منشیات فروش صائمہ گرفتار‘ دو کلو سے زائد چرس برآمد

Published: 16-07-2024

Cinque Terre

(سلیمان علی بٹ) 'ویلڈن ' ایس ایچ او تھانہ کھاریاں صدر چوہدری لیاقت حسین‘خاتون منشیات فروش صائمہ کے قبضہ سے دو کلو سے زائد جبکہ بدنام زمانہ منشیات فروش مبشر کاسبی سے 1کلو سے زائد چرس برآمد کرلی۔ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔عوامی حلقوں نے پولیس کی کاروائیوں پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔اور امید ظاہر کی ہے کہ منشیات فروشوں سمیت دیگر جرائم پیشہ افراد کیخلاف بھی کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔
 

اشتہارات