گوجرانوالہ:رانا ٹاؤن درگاہی گل قدیم میں عثمان علی نامی شخص کا قتل

Published: 19-07-2024

Cinque Terre

گوجرانوالہ (رپورٹ ملک رضوان ناظم)رانا ٹاؤن درگاہی گل قدیم میں عثمان علی نامی شخص کا قتل تفصیلات کے مطابق رانا ٹاؤن درگاہی گل قدیم میں 24 6 2024 کو عثمان علی سے قیمتی موبائل اور کچھ پیسے ہتھیانے کے چکر میں گوڑیہ بی بی سکندر اسحاق‘صاحب‘عباس‘ نامی لوگوں نے اغوا کر کے قتل کر دیا وارثین کا تھانہ فیروز والہ SHO صاحب سے مطالبہ کیا ملزمان کو گرفتار کیا جائے  تھانہ فیروز والہ SHO فاروق رانجھا صاحب نے چوکی انچارج محسن نت صاحب کو حکم دیا چوکی انچارج محسن نت صاحب اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر ملزمان میں سے گوڑیہ بی بی عباس۔اسحاق نامی ملزمان کو گرفتار کر کے ملزم عباس کے گھر کے صحن میں دفن عثمان علی کی ڈیڈ باڈی 14 روز کے بعد برآمد کر کے SHO فاروق رانجھا صاحب کو اطلاع دی ڈیڈ باڈی کو THQ فروز والہ پوس ماٹم کے بعد وارثوں کے حوالے کر دی جو کے DSP نواز سیال صاحب اور SHO صاحب فیروز والہ چوکی انچارج رانا ٹاؤن محسن نت صاحب نے مل کر مقتول کے ورثاء کے ساتھ اظہار افسوس کرتے ہوئے  یقین دھانی کرائی ہے کہ ہم ان درندوں کو سخت سے سخت سزا دلوائے گے پولیس تھانہ فیروز والہ ملزمان ساحب اور سکندر کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں 
 

اشتہارات