تھانہ دھلے: سمیر عرف کا کا ڈکیت گینگ 2ملزمان گرفتار

Published: 19-07-2024

Cinque Terre

گوجرانوالہ (رپورٹ ملک رضوان ناظم)تھانہ دھلے کے انسپکٹر محمد خرم نے اپنی پوری ٹیم کے ہمراہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سمیر عرف کاکا ڈکیت گینک گرفتار؟ 2کس ملزمان سمیر عرف کاکا ولد محمد رمضان قوم کشمیری نجف کالونی گوجرانوالہ عثمان ولد نصراللہ قوم مرزا سکنہ گلہ اعجاز والا گوجرانوالہ کو گرفتار کیا گیا ہے۔
 

اشتہارات