سینئر صحافی محمد رشید ساگر کے والد محترم سپرد خاک‘ ممتاز شخصیات کی شرکت

Published: 19-07-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ سلیمان علی بٹ) محمدرشیدساگر چیف ایڈیٹر وپبلشر روزنامہ شجاعت نیوز انٹرنیشنل گجرات لاہور اسلام آباد کراچی کوئٹہ اور مرکزی جنرل سیکریٹری انٹرنیشنل جرنلسٹس کونسل آف پاکستان کے والد گزشتہ روز رضائے الٰہی سے وفات پاگئے انکی نماز جنازہ میں معروف سماجی وسیاسی راہنما پاکستان مسلم ق شاھد نعیم بٹ چئیرمین یونین کونسل لنگے ڈاکٹر انصر محمود سپرا صدر ٹیچر ایسوسی ایشن۔منیراحمد چغتائی راہنما ٹیچر ایسوسی ایشن الحاج محمداسلم جاوید مہر امید برائے صوبائی اسمبلی راہنما جماعت اسلامی الحاج خالد محمود تارڑ۔چوہدری احسان اللہ سندھو پے اے ڈی ایس پی پولیس زبیرانور جنجوعہ ریڈر  سیشن کورٹ چوہدری لیاقت علی سندھو چوہدری نصیر افضل۔سلیمان علی بٹ پولیس رپورٹ ایچ ڈی نیوز۔حاجی شبیر باجوہ۔ میجر جنرل فرخ بشیر۔ سردار ممتاز عباسی انقلابی صدر انٹرنیشنل جرنلسٹس کونسل آف پاکستان چوہدری بختاور ریاض سندھو۔وحیداحمدسیال مرکزی فنانس سیکریٹری انٹرنیشنل جرنلسٹس کونسل آف پاکستان محمدشبیر چوہدری جمشید اختر مہر مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری منظور گھمکولوی چوھدری عدنان سندھو۔کفائت صدیق۔میر عبدالرزاق چیف ایڈیٹر روزنامہ نیا انداز گجرات سیف اللہ خان جنجوعہ سپیشل فورس ڈی سی او گجرات محمدوسیم ملہی محمد بھٹی۔ حامد ارشد جنجوعہ۔محمدارشد جنجوعہ۔خالد محمود کھوکھر۔آصف محمود کھوکھر۔خاور زمان کھوکھر۔شاھد محمود کھوکھر۔ظہیر عباس۔غلاس عباس جنجوعہ۔صغیراحمد۔گلشیر حسن۔سمیع اللہ۔رانا طلحہ۔علی نوشابر راضہ۔چوھدری خمزہ علی دلاور۔مختار ارشد سینئر صحافی۔چوہدری مختار احمد سندھو۔ قاضی عظمت اللہ صاحب مسٹر جسٹس ھائی کورٹ. مولانا مزمل حسین قادری نے تلاوت جبکہ حوالدار محمدشبیر نے نعت شریف کی سعادت حاصل کی اس موقعہ پرجناب امجد علی فرشتہ خطیب اعظم پاکستان نے شان شہدائے کربلا و عظمت والدین کے متعلق مفصل تبلیغی بیان فرمایا
 

اشتہارات