تنظیم شہر دفاع مظفر آباد کے وفد کا ایڈیشنل چیف وارڈن خواجہ نذیر احمد کی سربراہی میں کارڈیک ہسپتال کا دورہ‘ ایم ایس ڈاکٹر نعمان سے ملاقات

Published: 07-08-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ بلال ظفر)تنظیم شہری دفاع مظفرآباد کے وفد کی ایڈیشنل چیف وارڈن خواجہ نزیر احمد کی سربراہی میں کارڈیک ہسپتال بینک روڈ کا وزٹ انکے ہمراہ ڈویژنل وارڈ فاروق میر گروپ وارڈن شیخ محمد ہارون کارڈیک ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر نعمان سے ملاقات بھی کی گئی 
 

اشتہارات