چوکی پولیس ہاڑی گہل کی کارروائی،اسلحہ ناجائز برامد، ملزم گرفتار

Published: 07-08-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ بلال ظفر)چوکی پولیس ہاڑی گہل کی کارروائی،اسلحہ ناجائز برامد، ملزم گرفتار،ایس پی باغ خُرم اقبال کی سربراہی میں باغ پولیس کی مختلف ٹیموں کی جرائم کی روک تھام کیلئے کارروائیاں جاری،تفصیلات کے مطابق چوکی آفیسر ہاڑی گہلAsiحبیب خان نے ہمراہ نفری کارروائی کرتے ہوئے ملزم یاسر رشید ولد رشید سکنہ بنگوہیں سے پستول 30 بور معہ میگزین و روند برآمد کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ 
 

اشتہارات