ڈی پی او مستنصر عطاء باجوہ‘ ڈی سی صفدر ورک‘ اے سی بلال کے ہمراہ شہر کے مختلف پوائنٹس کا وزٹ

Published: 08-08-2024

Cinque Terre

گجرات(سلیمان علی بٹ سے) ٹریفک قوانین کا احترام کریں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور آ ئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انورکے ویژن کے مطابق،اورایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ کے احکامات کے مطابق ڈی پی او گجرات مستنصر عطاء باجوہ کی ہدایت پر DCO گجرات  صفدر ورک،AC گجرات بلال کے ہمراہ DSP ٹریفک گجرات طارق شفیع نے گجرات میں ٹریفک کے مسائل اور ان کے حل کے لیے شہر کے مختلف پوائنٹ ہائے جی ٹی روڈ،سروس موڑ،رامتلائی چوک،نزد صوفی ہوٹل،جی ٹی ایس چوک کا وزٹ کیا۔ٹریفک کی روک تھام کیلئے جہاں یو ٹرن اور چوک بند کرنا ضروری ہے وہ کیا جائے اور جہاں ڈیوٹی ضروری ہو وہاں ڈیوٹی لگائی جائے۔تاکہ شہر میں ٹریفک پرابلم نہ ہو۔
 

اشتہارات