ڈڈیال پولیس کی کارروائی، نوجوان کو زخمی کرنے میں ملوث ملزم گرفتار، مقدمہ درج

Published: 09-08-2024

Cinque Terre

رپورٹ(بلال ظفرسے)ڈڈیال پولیس کی کاروائی، نوجوان کو زخمی کرنے میں ملوث ملزم گرفتار، مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ڈڈیال راشد حبیب کی نگرانی میں تفتیشی آفیسر طاہر محمود نے معہ نصیب احمد Dfcطاہر عباس، فیصل پرویز کے امب میں کاروائی کرتے ہوئے تشدد میں ملوث ملزم نوید حسین ساکنہ ہوناع کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے اور اصل واقعات کو سامنے لایا جارہا ہے، ملزم نے موضع امب میں ایک ڈیرہ میں داخل ہوکر معیز جمروز کو زخمی کردیا تھا۔
 

اشتہارات