عوامی پر شکایات پر اے سی بلال زبیر کا پٹرول پمپس پر چھاپہ‘ پیمانہ کم‘ پمپ سیل

Published: 09-08-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:سلیمان علی بٹ سے)گجرات: ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر گجرات بلال زبیر کا عوامی شکایات کے پیش نظر مختلف علاقوں میں واقع پیٹرول پمپس کا پیمانہ چیک کیا، پیمانے میں کمی پر جی ٹی روڈ  نزد بشیر۔ میرج ہال پر واقع total petrole پمپس کے مالکان پر 40 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ اسسٹنٹ کمشنر گجرات زبیر بلال نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی فرد کو شہریوں کے ساتھ زیادتی نہیں کرنے دی جائے گی، پیٹرول پمپس مالکان اپنا پیمانہ درست رکھیں، تحصیل میں واقع ہر پیٹرول پمپ کا پیمانہ چیک کیا جائے گا، پیمانہ پورا نہ ہونے پر پیٹرول پمپ مالکان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے، پیٹرول پمپ کو سیل و بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
 

اشتہارات