گجرات:۔ ڈنگہ روڈ پر الحبیب میرج ہال کے قریب روڈ کی خستہ حال کے باعث حادثہ

Published: 09-08-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:سلیمان علی بٹ سے) ڈنگہ گجرات روڈ پر الحبیب میرج ہال کے قریب روڈ کی خستہ حالت کے باعث حادثہ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تیز رفتار کار روڈ پر نئی تعمیر شدہ پلی جو کہ بارشوں کے پانی کی وجہ سے بیٹھ گئی ہے اور بہت خراب حالت میں ہے، جس کے ارد گرد کوئی احتیاطی بورڈ تک نہیں، اس پلی سے ٹکرا کر نیچے کھیتوں میں جا گری، گاڑی کے مسافر شدید زخمی ہو گئے۔ تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں، ارباب اختیار سے درخواست ہے کہ اس پلی کی از سر نو معیاری تعمیر کی جائے۔
 

اشتہارات