گوگل نے شاہ رخ کے جملے کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کردیا

Published: 13-08-2024

Cinque Terre

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان سوئٹزرلینڈ کے شہر لوکارنو میں منعقدہ فلم فیسٹول کے 77ویں ایڈیشن میں پہلے بھارتی سلیبریٹی بن گئے جنھیں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دی پارڈو الا کریرا یا کیریئر لیوپارڈ سے نوازا گیا۔کنگ خان کی لوکارنو فلم فیسٹول میں آمد پر وہاں موجود افراد نے انھیں دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا۔ پیر کو گوگل انڈیا کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ نے اس سیشن میں شاہ رخ خان کے کوٹ کو شیئر کیا۔اس موقع پر ایک گھنٹے کے سیشن کے دوران شاہ رخ خان اپنے بہترین حاضر جوابی والے انداز میں نظر آئے۔

اشتہارات