بارشوں کا نیا سلسلہ پنجاب کے بالائی علاقوں میں شروع

Published: 16-08-2024

Cinque Terre

جھنگ(رپورٹ بیورو چیف) بارشوں کا نیا سلسلہ پنجاب کے بالائی علاقوں سے شروع ہو چکا ہے۔ اگلے 12 سے 24 گھنٹوں میں یہ سلسلہ وسطی پنجاب تک پھیلنے کا امکان ہے۔ یہ سلسلہ اگلے 3/4 روز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔ اس دوران جھنگ کے طول و عرض میں اچھی بارشیں متوقع ہیں۔ آ ج دوپہر/شام تک جھنگ اور گردونواح میں بھی بادل بننے کے امکانات ہیں۔ 
 

اشتہارات